پاکستان میں صنعتی بجلی کی قیمت 12 سینٹ فی یونٹ سے زائد جبکہ خطے کے مسابقتی ممالک میں یہ شرح 5 سے 7.5 سینٹ کے درمیان ہے، چیئرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کامران ارشد
عالمی بینک کے صدر اور ان کی ٹیم 2 فروری کو وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب، وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری، وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل علی پرویز ملک، اور چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کے ساتھ مشترکہ اجلاس کریں گے