سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,400 روپے کا اضافہ چاندی 70 روپے بڑھ گئی ، فی تولہ قیمت 8,195 روپے مقرر شائع 09 جنوری 2026 02:10pm
پی پی ایل نے محمد خالد رحمان کو سی ای او مقرر کر دیا کمپنی نے اس تقرری سے متعلق اطلاع آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو دی شائع 09 جنوری 2026 02:06pm
دسمبر 2025 میں 3.6 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول گزشتہ سال کے اسی مہینے میں ترسیلات 3.1 بلین ڈالر تھیں، اس لحاظ سے سالانہ بنیاد پر اضافہ تقریباً 16.5 فیصد ریکارڈ کیا گیا شائع 09 جنوری 2026 01:59pm
دیوان آٹوموٹیو انجینئرنگ نے سی ای او اور چیئرمین کی تعیناتی کر دی یہ پیش رفت آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو نوٹس کے ذریعے شیئر کی گئی شائع 09 جنوری 2026 12:24pm
پی پی ایل نے مرزا نصرالدین مشہود کو ڈائریکٹر مقرر کر دیا پی پی ایل نے یہ پیش رفت پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے نوٹس میں شیئر کیا شائع 09 جنوری 2026 12:16pm
نیشنل سیونگز اسکیم، سی ڈی این ایس نے زیادہ تر اسکیمز پر شرح منافع کم کردی اسپیشل سیونگز سرٹیفیکیٹس (ایس ایس سی) کی شرح منافع 40 بیس پوائنٹس کم کر کے 10.20 فیصد کر دی گئی شائع 09 جنوری 2026 11:55am
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ مقامی کرنسی امریکی ڈالر کے مقابلے میں 280.02 پر بند اپ ڈیٹ 09 جنوری 2026 08:49pm
اسٹاک مارکیٹ میں منافع خوری کے رجحان کے باعث 100 انڈیکس 1100 سے زائد پوائنٹس گر گیا بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 184,409.67 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 09 جنوری 2026 07:35pm
چینی کے شعبے کی ڈی ریگولیشن، ماہرین نے حکومتی فیصلے کا خیر مقدم کردیا ماہرین نے فیصلے کو زرعی ویلیو چین میں ریاستی مداخلت کو کم کرنے اور کارکردگی کو فروغ دینے کی جانب مارکیٹ پر مبنی اصلاحات کی طرف ایک اہم قدم قرار دیا ہے شائع 09 جنوری 2026 11:28am
2025 میں کاروبار کرنا مزید مشکل ہو گیا، عالمی اقتصادی فورم کا سروے اس سروے کو ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کی اگلی سالانہ میٹنگ سے قبل جاری کیا گیا شائع 09 جنوری 2026 10:22am
پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کا صنعتی بجلی کے کراس سبسڈیز نظام کو ختم کرنے کا مطالبہ کونسل نے واضح کیا کہ صنعتی بجلی کے ٹیرف میں فی الحال قابلِ ذکر کراس سبسڈی شامل ہے، جس کی وجہ سے برآمد پر مرکوز مینوفیکچررز کی پیداواری لاگت میں غیر ضروری اضافہ ہو رہا ہے شائع 09 جنوری 2026 10:10am
لکی انویسٹمنٹس پاکستان کی تیز رفتار ترقی کرتی اسلامی اثاثہ مینجمنٹ کمپنی بن گئی لکی انویسٹمنٹس لمیٹڈ نے اپنے پہلے سال کے دوران اثاثوں کے انتظام (اے یو ایم) میں 130 ارب روپے کی حد عبور کر لی شائع 09 جنوری 2026 09:22am