پاک قطر فیملی تکافل کا اعلان: آئندہ ہفتے آئی پی او کے ذریعے ایک ارب روپے سے زائد رقم اکٹھی کی جائے گی بولی 14 روپے فی شیئر کی کم از کم قیمت سے شروع ہوگی، جو زیادہ سے زیادہ 50 فیصد اضافہ کے ساتھ 21 روپے فی شیئر تک جا سکتی ہے شائع 05 دسمبر 2025 11:34pm
عالمی ہارڈ ویئر کی قیمتوں میں اضافے کے تناظر میں پاکستان کو مقامی پیداوار بڑھانا ہوگی درآمدی آلات کی بڑھتی ہوئی قیمت سرکاری اور نجی شعبے کے اداروں کے اخراجات بڑھا دے گی اور ملک کے درآمدی بل پر نمایاں بوجھ ڈالے گی شائع 05 دسمبر 2025 06:36pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 30 ڈالر کےنمایاں اضافے سے 4221 ڈالر فی اونس کا ہوگیا اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2025 08:41pm
کراچی پورٹ پر زرعی لاجسٹکس کی اپ گریڈیشن، اے ڈی پورٹس گروپ اور ایل ڈی سی کا اشتراک صاف بلک ہینڈلنگ اور اسٹوریج کی سہولت قائم کرنے اور چلانے کے لیے طویل المدتی تجارتی معاہدہ ہوا ہے شائع 05 دسمبر 2025 02:27pm
سروس لانگ مارچ ٹائرز کا سرمایہ بڑھانے کے لیے آئی پی او کا فیصلہ کمپنی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں لسٹنگ کے لیے درخواست دے گی شائع 05 دسمبر 2025 01:54pm
پاکستان میں سولر کی مقامی مینوفیکچرنگ ابھی قابل عمل نہیں، عثمان محمد معود مقامی تیار شدہ پینلز کو مسابقتی طور پر برآمد نہیں کیا جا سکتا، لونگی شائع 05 دسمبر 2025 12:24pm
سولر کا استعمال کم ہونے کا امکان نہیں، لونگی کے سربراہ کا خصوصی انٹرویو نیٹ میٹرنگ ٹیرفز میں تجویز شدہ ترامیم صارف کے رویے کو متاثر کر سکتی ہیں، لیکن چھتوں پر سولر کا اپنانا زیادہ متاثر ہونے کا امکان نہیں ہے، عثمان معود شائع 05 دسمبر 2025 12:22pm
سعودی کمپنی نجد گیٹ وے سامبا بینک پاکستان میں اکثریتی حصص حاصل کرنے کی خواہاں نجد گیٹ پاکستان کے اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کر رہا ہے شائع 05 دسمبر 2025 11:35am
ڈالر کی نسبت روپیہ مزید تگڑا ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 یسے کی بہتری سے 280.42 روپے پر بند اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2025 06:44pm
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار، 100 انڈیکس میں800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 167,085.58 پوائنٹس کی سطح پر بند اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2025 09:13pm
کرغیزستان کو پاکستان کی اہم بندرگاہوں کے ذریعے عالمی منڈیوں تک رسائی کی پیشکش یہ اقدام کرغیزستان کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ یہ زمین سے جڑا ہوا ملک پاکستان کی بندرگاہوں، بشمول گوادر اور کراچی، کے ذریعے بین الاقوامی تجارتی راستوں تک براہِ راست رسائی حاصل کر سکے گا شائع 05 دسمبر 2025 10:06am
رواں مالی سال حکومتی قرض میں908 ارب روپے کی کمی مرکزی حکومت کے قرض میں کمی کی بنیاد بیرونی اور ملکی قرض میں کمی رہی شائع 05 دسمبر 2025 09:54am
پی ایس ڈی پی کے تحت ماحولیاتی اور آفات سے متعلق اخراجات، بجٹ دستاویزات مبہم بجٹ 2025-26 کے دستاویزات میں اس بات کی وضاحت موجود نہیں کہ ماحولیاتی اور آفات سے متعلق اخراجات کس طرح مرتب، ماپے اور میں شامل کیے گئے ہیں شائع 05 دسمبر 2025 09:45am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے