کسٹمز نے 340 ملین روپے مالیت کے 17 نان کسٹم پیڈ ٹریلرز قبضے میں لے لیے کلکٹریٹ نے کسٹم ایکٹ 1969 کے تحت قانونی کارروائی شروع کر دی شائع 01 دسمبر 2025 10:53pm
پاکستان کی اقتصادی صلاحیت کا انحصار آبادی اور ماحولیاتی خطرات کے انتظام پر ہے، وزیرخزانہ اقتصادی تبدیلی سرکاری ملازمتوں سے نہیں بلکہ فری لانسرز، آئی ٹی پروفیشنلز اور ایجادات کرنے والے نوجوانوں کی بدولت آئے گی جو پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کی قیادت کریں گے، محمد اورنگزیب شائع 01 دسمبر 2025 08:27pm
لکی سیمنٹ نے کانگو میں پیداواری گنجائش بڑھانے کا اعلان کردیا یہ صلاحیت میں اضافہ این وائے اے کے آپریشنز کی مجموعی کارکردگی کو نمایاں طور پر بہتر بنائے گا شائع 01 دسمبر 2025 04:38pm
ایئر لنک نے نئی ذیلی کمپنی زیگزو ٹیکنالوجیز کے قیام کی منظوری دے دی نئی ذیلی کمپنی 2 کروڑ عام حصص پر مشتمل ہوگی جن کی فی حصص قیمت 10 روپے ہوگی شائع 01 دسمبر 2025 04:21pm
سعودی عرب، سنگاپور، جرمنی، جاپان: پاکستانی فری لانسرز اور آئی ٹی کمپنیوں کا ہدف کون ہونا چاہیے؟ عالمی ٹیکنالوجی منظر نامہ تبدیل ہو رہا ہے اور پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کو تیزی سے عمل کرنا ہوگا، محبوب شر شائع 01 دسمبر 2025 04:02pm
غنی ڈیریز کا آئی پی او کے ذریعے 2.5 ارب روپے جمع کرنے کا منصوبہ اقدام کا مقصد اپنے آپریشنز کو وسعت دینا اور پاکستان کے ڈیری سیکٹر میں اپنی پوزیشن کو مضبوط کرنا ہے شائع 01 دسمبر 2025 02:55pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 700 روپے اضافہ چاندی کی فی تولہ قیمت 46 روپے کے اضافے سے 5 ہزار 112 روپے ہوگئی شائع 01 دسمبر 2025 01:55pm
مسابقی کمیشن نے جے ایس ہوٹل ریٹ کو ایلیٹ ہاسپٹیلیٹی وینچرز کے حصول کی منظوری دے دی منظوری کمپیٹیشن ایکٹ، 2010 کی دفعہ 11 اور کمپیٹیشن (انضمام کنٹرول) ریگولیشنز 2016 کے تحت دی گئی شائع 01 دسمبر 2025 01:09pm
برآمدی صنعتوں پر ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج ختم کرنے پر حکومت کی ستائش برآمدکنندگان کو ریلیف اور مسابقت میں اضافہ متوقع ہے ، فباٹی شائع 01 دسمبر 2025 12:24pm
پاکستان کی مصری صنعتی گروپ ایل سویدی الیکٹرک کو معدنیات و آئی ٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے ایل سویدی الیکٹرک کے صدر و سی ای او انجینئر احمد ایل سویدی کی ملاقات شائع 01 دسمبر 2025 11:36am
ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید تگڑا ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 280.51 روپے پر بند اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2025 08:14pm
اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار سے زائد کی سطح پر بند بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں پیر کو تقریباً 1,400 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2025 07:47pm
ایف بی آر نے سیاسی دباؤ کے باوجود سگریٹ فیکٹری سیل کردی ایف بی آر کے اس اقدام میں چیئرمین ایف بی آر اور ریجنل ٹیکس آفس پشاور کی قیادت قابل ستائش ہے شائع 01 دسمبر 2025 10:46am
دستاویزی شعبے کیلئے ریلیف، وزیر خزانہ کا ٹیکس کم کرنے کا عندیہ اس مقصد کے لیے ٹیکس پالیسی آفس کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے، محمد اورنگزیب شائع 01 دسمبر 2025 10:16am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے