دنیا
اقوامِ متحدہ کے سربراہ کا بھارت، پاکستان کشیدگی میں انتہائی ضبط و تحمل برتنے پر زور
- کشیدگی کم کرنے کے لیے نئی دہلی اور اسلام آباد دونوں پر بین الاقوامی دباؤ بڑھا دیا گیا ہے





















