Perspectives
انسان سب کچھ درست کرنے کے باوجود ناکام ہو سکتا ہے
- ”ہر ناکامی غلط فیصلے کا نتیجہ نہیں ہوتی، اور ہر کامیابی درست فیصلہ سازی کا ثبوت نہیں۔ کسی فیصلے کو اس کے نتیجے سے نہیں، بلکہ اس وقت دستیاب معلومات، سوچ بچار اور خطرات کے درست اندازے کی بنیاد پر پرکھنا چاہیے۔“




















