Perspectives
پاکستان اور آئی ایم ایف، ہر مرض کا ایک ہی علاج؟
- پاکستان کئی دہائیوں سے وقفے وقفے سے اپنی معیشت کو مستحکم کرتا رہا ہے، لیکن ہر بار اسے یہ احساس ہوا کہ استحکام کے اس عمل نے اس کی پیداواری صلاحیت بڑھانے میں بہت کم کردار ادا کیا





















