لوگ سگریٹ نوشی کیوں نہیں چھوڑتے؟ نوجوانوں میں سگریٹ نوشی کو اکثر جوانی میں قدم رکھنے کی ایک علامت سمجھا جاتا ہے، مریض سے سچائی سے کہیں کہ تمباکو نوشی چھوڑنا آسان نہیں، پہلے ترک یا کم کرنے کی کوشش کریں ورنہ متبادل اختیار کرکے شدید نقصان سے بچیں شائع 20 ستمبر 2026 03:11pm