Perspectives
تندرستی کی راہ میں فزیو تھراپسٹس کا بڑھتا ہوا کلیدی کردار
- ٹیکنالوجی جتنی بھی بدلے، فزیو تھراپی میں فزیشن کے ہاتھوں کا لمس، ہمدردی اور مریض سے شفا بخش انسانی تعلق ہی کامیاب علاج کی اصل بنیاد ہیں





















