رائے
ایران جنگ کے خاتمے سے قبل کڑی شرائط منوانے کے لیے پرُعزم
- ایران کی قیادت نے ثابت قدمی دکھائی، اب اسے بصیرت کا مظاہرہ بھی کرنا ہوگا۔ کب ہتھیار ڈالنے ہیں یہ جاننا بھی اتنا ہی اہم ہے جتنا یہ جاننا کہ کب لڑنا ہے






















