رائے
ایران کی جنگ کے ممکنہ اثرات
- ایران کا زوال پاکستان کے لیے ایک بڑا نقصان ہوگا، اگرچہ جنگوں اور حملوں کی حالیہ تاریخ بتاتی ہے کہ عزم اور وابستگی رکھنے والی قوم پر مطلق فتح تقریباً ناممکن ہے





















