Perspectives
ملکی انفرااسٹرکچر کو رسک فنانسنگ کے نئے فریم ورک کی ضرورت
- محدود مالیاتی وسائل کے حامل ملک کے لیے ہر بڑے حادثے یا سانحے کے بعد بار بار کی تعمیرِ نو کا خرچ اٹھانا اب انتہائی مشکل ہوتا جا رہا ہے
























