رائے
پاکستان میں کم پیداواری صلاحیت کے پیچھے ہنرمندی کا بحران
- پاکستان کا اصل مسئلہ افرادی قوت کی کمی نہیں بلکہ نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو زیادہ پیداواری بنانے کے لیے درکار مہارتوں کا فقدان ہے























