پاکستان
ای سی سی نے کھاد کے شعبے کیلئے جامع پالیسی تیار کرنے کی ہدایت کردی
- یوریا کی پیداوار، صنعت کو گیس کی فراہمی، درآمدات کو متحرک کرنے والے عناصر، قیمتوں کا تعین، اور یوریا فرٹیلائزیشن جیسے پہلوؤں کا احاطہ کیا جائے گا۔