کاروبار اور معیشت
انکریمنٹل کنزمشن پیکیج: صنعت اور پاور ڈویژن کے درمیان مالی اثرات پر تنازع
- دونوں فریقین نے متضاد دعوے کیے ہیں کہ آیا یہ ریلیف اقدام نئی طلب پیدا کرنے کا سبب بنا یا محض صنعتی بوجھ کو کیپٹیو جنریشن سے قومی گرڈ کی طرف منتقل کر دیا گیا








































