پاکستان
کے الیکٹرک تنازع، خلیجی سرمایہ کاروں نے پاکستان کے خلاف 2 ارب ڈالر کی بین الاقوامی ثالثی کارروائی شروع کردی
- یہ بین الاقوامی ثالثی عبدالعزیز حماد اے الجومیہ، کمبائنڈ نیشنل انڈسٹریز ہولڈنگ کمپنی فار انرجی کے ایس سی اور دیگر کی جانب سے دائر کی گئی ہے









































