مشتاق گھمن

ورلڈ بینک کے مالی تعاون سے چلنے والے گرڈ اسٹیشن میں ’کرپشن‘، وفاقی وزیر پر این ٹی ڈی سی حکام کے خلاف کارروائی کرنے پر زور
پاکستان

ورلڈ بینک کے مالی تعاون سے چلنے والے گرڈ اسٹیشن میں ’کرپشن‘، وفاقی وزیر پر این ٹی ڈی سی حکام کے خلاف کارروائی کرنے پر زور

  • سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے وزیر توانائی سردار اویس لغاری سے رابطہ کرکے 765 کے وی گرڈ اسٹیشن سے متعلق مالی بے ضابطگیوں میں ملوث نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کے افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
شائع 04 جنوری 2025 10:54am