پاکستان
پاکستان اور امریکا کے درمیان اعلیٰ سطح مذاکرات متوقع
- وزارتِ خارجہ نے ان مذاکرات کے لیے وزارتِ تجارت سمیت تمام متعلقہ وزارتوں سے گفتگو کے نکات اور بریفنگ مواد طلب کیا تھا۔ تاہم وزارتِ خارجہ نے تاحال مذاکرات کے مقام کی تفصیل ظاہر نہیں کی








































