کاروبار اور معیشت
نجکاری، گیپکو اور فیسکو کو پہلے مرحلے میں فروخت کرنے کا فیصلہ
- اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کی پرائیویٹائزیشن، چاہے مکمل فروخت کے ذریعے ہو یا طویل مدتی کنسیشنل ماڈل کے تحت، اس وقت مؤخر کر دی گئی ہے۔








































