پاکستان
پاور ڈویژن نے 36 ارب ڈالر کا سرکلر ڈیٹ ری فنانسنگ منصوبہ مؤخر کر دیا
- موجودہ حالات میں نہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے اور نہ ہی سعودی عرب اس کے لیے فنڈنگ فراہم کرنے کی پوزیشن میں ہیں








































