کاروبار اور معیشت حکومت نے پی آئی اے ایچ سی ایل کیلئے 4.5 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی یہ فیصلہ وزارتِ دفاع کی سفارش پر کیا گیا شائع 07 مئ 2026 10:04am
کاروبار اور معیشت تمام آٹو پالیسیز ٹیرف بورڈ میں پیش ہوں گی، نیشنل ٹیرف پالیسی کمیٹی کا فیصلہ نیشنل ٹیرف پالیسی 2025–30 کے تحت اوسط ٹیرف کو 9.7 فیصد تک کم کرنے کا ہدف مقرر ہے شائع 07 مئ 2026 09:50am
کاروبار اور معیشت ڈسکوز ٹیرف میں 1.70 روپے فی یونٹ ریلیف ملنے کا امکان یہ سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ (کیو ٹی اے) کے ایڈجسٹمنٹ کے اثرات کے تحت کے الیکٹرک کے صارفین پر بھی لاگو ہوگی۔ شائع 07 مئ 2026 09:24am
کاروبار اور معیشت کے الیکٹرک کے 58 ارب روپے کے ٹیرف ایڈجسٹمنٹ دعوے، نیپرا 12 مئی کو سماعت کریگا نیپرا نوٹس کے مطابق کے الیکٹرک نے اپنے اینڈ آف ٹرم ایڈجسٹمنٹ (ای او ٹی اے) کے تحت 43.6 ارب روپے کی منظوری کی درخواست دی ہے شائع 06 مئ 2026 10:08am
کاروبار اور معیشت مارچ ایف سی اے، نیپرا نے فی یونٹ 0.0102 روپے ریلیف کی منظوری دیدی اتھارٹی نے یہ فیصلہ 28 اپریل 2026 کو ہونے والی عوامی سماعت کے بعد کیا، شائع 06 مئ 2026 09:42am
کاروبار اور معیشت شرح سود میں اضافہ، سی پی پی اے-جی کی قرض میں اضافے کا امکان اس اضافے سے بجلی کے بلوں میں شامل ڈیٹ سروس سرچارج جو 3.23 روپے فی یونٹ ہے، متاثر ہونے کا امکان نہیں شائع 05 مئ 2026 10:12am
کاروبار اور معیشت سیپا مذاکرات: پاکستان اور جنوبی کوریا کا تکنیکی روابط تیز کرنے پر اتفاق وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان نے جنوبی کوریا کے وزیرِ تجارت ییو ہانکو کے ساتھ ورچوئل میٹنگ شائع 02 مئ 2026 01:33pm
کاروبار اور معیشت 2,577 میگاواٹ کے 12 آئی پی پیز 10 سال میں ریٹائر ہوں گے، پاور ڈویژن ان آئی پی پیزکو آئندہ 10 برسوں کے دوران مرحلہ وار بند کیے جانے کا امکان ہے شائع 30 اپريل 2026 09:42am
کاروبار اور معیشت آئی ایس ایم او اور نیپرا میں انٹیگریٹڈ سسٹم پلان پر اختلاف شدت اختیار کرگئے منصوبوں کی شمولیت، طلب کی پیشگوئیوں اور ریگولیٹری تقاضوں پر دونوں اداروں کے مؤقف مختلف ہیں شائع 29 اپريل 2026 10:00am
کاروبار اور معیشت ریونیو بیسڈ لوڈ شیڈنگ غیر قانونی ہے، نیپرا پالیسی کے خاتمے سے گردشی قرضے میں 500 ارب روپے سے زائد اضافہ ہو سکتا ہے، پی پی ایم سی شائع 29 اپريل 2026 09:48am
کاروبار اور معیشت تین ڈسکوز کی نجکاری کیلئے ای او آئیز ستمبر تک مؤخر پہلے مرحلے میں حکومت آئیسکو، گیپکو اورفیسکو کی نجکاری کا ارادہ رکھتی ہے شائع 29 اپريل 2026 09:39am
کاروبار اور معیشت آم کی برآمدات کا آغاز یکم جون سے ہوگا حکومت نے سال 2026 کی فصل کے لیے یکم جون 2026 سے آموں کی برآمد شروع کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے شائع 28 اپريل 2026 04:05pm
پاکستان نیپرا نے پاور سسٹم کی حفاظت اور قابلِ اعتماد کارکردگی کیلئے نئے قواعد جاری کر دیے یہ قواعد ریگولیشن آف جنریشن، ٹرانسمیشن اینڈ ڈسٹری بیوشن آف الیکٹرک پاور ایکٹ 1997 کے تحت جاری کیے گئے ہیں شائع 28 اپريل 2026 09:23am
پاکستان نیپرا نے بجلی منصوبوں کیلئے کنکرنس ریگولیشنز 2026 متعارف کرا دیں نئے قواعد کے مطابق اب کسی بھی نئے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کے آغاز سے قبل نیپرا سے باقاعدہ منظوری (کنکرنس) حاصل کرنا لازمی ہوگا شائع 28 اپريل 2026 09:13am
کاروبار اور معیشت پنجاب فرٹیلائزر ایکٹ کے نفاذ پر ایف ایم پی اے سی کا تحفظات کا اظہار گائیڈ لائنز قانون کی پاسداری کرنے والے مینوفیکچررز کو غیر ضروری قانونی اور ساکھ کے خطرات سے دوچار کر سکتی ہیں، ایف ایم پی اے سی شائع 27 اپريل 2026 11:01am
کاروبار اور معیشت نیپرا نے گیپکو کا ڈی آئی پی 2025–30 منظور کر لیا، لچکدار ریویو نظام شامل منصوبے کا بنیادی مقصد صارفین کو بلا تعطل، مؤثر، قابل اعتماد اور پائیدار بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے، گیپکو شائع 27 اپريل 2026 10:09am
پاکستان پاکستان کے راستے ایران کیلئے ٹرانزٹ تجارت آسان بنانے کا نیا فریم ورک جاری اس کا مقصد سرحد پار تجارت کو ہموار بنانا اور علاقائی روابط کو فروغ دینا ہے شائع 27 اپريل 2026 09:28am
کاروبار اور معیشت ہائیڈل پیداوار میں اضافہ، ڈسکوز میں لوڈ مینجمنٹ 2 گھنٹے تک محدود رہی مجموعی طلب تقریباً 18,800 میگاواٹ جبکہ پیداوار 17,600 میگاواٹ رہی شائع 26 اپريل 2026 10:19am
کاروبار اور معیشت ملاوٹ شدہ کھاد، پنجاب میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور محکمہ زراعت کو سخت کارروائی کا حکم صرف آسان شکار دکانداروں کو نشانہ نہ بنایا جائے، حکومت شائع 26 اپريل 2026 10:11am
کاروبار اور معیشت ورکنگ کیپٹل کی کمی، ٹیکسٹائل انڈسٹری کا ری فنانس سہولتوں میں اضافے کا مطالبہ اقدام سے سیکٹر کو موجودہ چیلنجز سے نمٹنے، عالمی منڈیوں میں ملکی پوزیشن مضبوط کرنے اور برآمدات بڑھانے سمیت معاشی استحکام کی بہتری میں مدد ملے گی، اپٹما شائع 25 اپريل 2026 01:21pm