کاروبار اور معیشت بجلی قیمتیں، اپریل 2026 کیلئے 1.73 روپے فی یونٹ ایف سی اے نافذ بروقت حکومتی اقدامات کے باعث بجلی ٹیرف میں ممکنہ 5 سے 6 روپے فی یونٹ اضافے کو روکا گیا، پاور ڈویژن شائع 19 مئ 2026 10:00am
کاروبار اور معیشت ایران ٹرانزٹ تجارت کیلئے مقرر 6 پوائنٹس تاحال غیر فعال نئے نامزد کردہ پوائنٹس کا بنیادی مقصد اب تک حاصل نہیں ہو سکا، حکام شائع 19 مئ 2026 09:43am
کاروبار اور معیشت 1.225 ٹریلین روپے کے فنڈز، حکومت نے چینی آئی پی پیز سے نئے معاہدوں کیلئے کوششیں تیز کردیں سی پی پی اے-جی کے مطابق حکومت پر چینی آئی پی پیز کے 560 ارب روپے سے زائد واجب الادا ہیں شائع 18 مئ 2026 09:59am
پاکستان بجٹ تجاویز آئی ایم ایف سے شیئر کی جائیں گی، حکومت کی ٹیکسٹائل شعبے کو یقین دہانی ٹیکسٹائل صنعت نے حکومت پر زور دیا ہے کہ آئندہ بجٹ میں وسیع مالیاتی، ٹیکس اور توانائی اصلاحات متعارف کرائی جائیں شائع 18 مئ 2026 09:04am
کاروبار اور معیشت اسٹیک ہولڈرز نے کے-الیکٹرک کے ای او ٹی ایڈجسٹمنٹ دعوؤں پر سنگین تحفظات کا اظہار کردیا اسٹیک ہولڈرز نے غیر ظاہر شدہ دعوے شامل کرنے اور ریگولیٹری کارروائی کے دوران اہم معلومات روکنے کا الزام عائد کیا ہے شائع 17 مئ 2026 10:58am
کاروبار اور معیشت این ٹی پی: ڈیوٹیوں میں کٹوتی کا دوسرے مرحلہ فنانس ایکٹ کے ذریعے نافذ ہوگا اقدام سے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت کیے گئے وعدوں کے مطابق ٹیرف کی مجموعی اوسط شرح میں نمایاں کمی واقع ہوگی شائع 16 مئ 2026 11:23am
پاکستان گردشی قرضوں میں کمی، آئی ایم ایف نے بجلی سبسڈی کا حجم گھٹا کر جی ڈی پی کے 0.6 فیصد کردیا یہ کمی آپریشنل استعداد اور کارکردگی میں جاری بہتری کے باعث ممکن ہوئی شائع 16 مئ 2026 10:55am
کاروبار اور معیشت نیپرا نے ایران سے بجلی کی درآمد کیلئے ٹیرف کی منظوری دیدی یہ فیصلہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی-گارنٹی لمیٹڈ (سی پی پی اے-جی) کی درخواست پر کیا گیا شائع 15 مئ 2026 09:35am
مارکٹس سی سی آر آئی ملتان کی زمین جمخانہ کلب میں تبدیل کرنے کی تجویز، اپٹما کا حکومتِ پنجاب سے نظرثانی کا مطالبہ کپاس کے اسٹریٹجک تحقیقی ادارے کی زمین کو کلب میں تبدیل کرنا زراعت اور ٹیکسٹائل کے شعبوں کو ایک منفی پیغام دے گا، ایسوسی ایشن شائع 14 مئ 2026 01:57pm
پاکستان نیپرا نے سی پی پی اے-جی کے خلاف این جی سی کی نظرثانی درخواست مسترد کر دی این جی سی نے ایجنسی کوڈ کے اہم نکات کو چیلنج کیا تھا شائع 14 مئ 2026 09:05am
کاروبار اور معیشت نیپرا نے ریگولیٹری فیس کی ادائیگی کیلئے ڈیجیٹل ذرائع کے استعمال کی اجازت دیدی اب صرف بینکاری آلات کے ذریعے ادائیگی کی سابقہ شرط ختم کر دی گئی ہے شائع 14 مئ 2026 08:54am
کاروبار اور معیشت پنجاب انفرااسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس بل 2026 واپس لیا جائے، اپٹما 6 مئی کو منظور بل کاروباری برادری کے لیے باعثِ اضطراب، اضافی بوجھ پنجاب کی صنعتوں کو بند کرنے پر مجبور کر سکتا۔ چیئرمین اپٹما کامران ارشد کا وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو خط اپ ڈیٹ 13 مئ 2026 02:03pm
کاروبار اور معیشت کراچی کی قیادت کی پاور ڈویژن، کے الیکٹرک اور نیپرا کے درمیان مذاکرات کی تجویز بات چیت کا مقصد دیرینہ تنازعات، طویل عدالتی مقدمات، صارفین پر غیر متوازن مالی بوجھ اور منصفانہ دعوؤں کی منظوری جیسے مسائل حل کرنا ہے شائع 13 مئ 2026 09:47am
کاروبار اور معیشت ایف بی آر کا ایکسپورٹ فیسیلیٹیشن اسکیم میں اہم ترامیم متعارف کرانے کا فیصلہ وزارتِ تجارت کو آئی پی او 2022 میں ضروری ترامیم کرنے کی ہدایت دی گئی شائع 12 مئ 2026 09:31am
پاکستان پیڈو کا دو پن بجلی منصوبوں کو آئی جی سی ای پی سے نکالنے کے خلاف عدالت سے رجوع عدالت نے درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے وفاقی حکومت، انڈیپنڈنٹ سسٹم اینڈ مارکیٹ آپریٹر اور نیپرا کو نوٹس جاری کر دیے ہیں شائع 12 مئ 2026 09:07am
کاروبار اور معیشت نیشنل اسٹیل کمپلیکس کی بحالی قریب،40 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی منظوری ٹی ایس ایم ایل کو جنوری 2013 میں 1.28 ملین ٹن سالانہ پیداوار کی صلاحیت کے ساتھ قائم اور فعال کیا گیا تھا شائع 11 مئ 2026 10:15am
کاروبار اور معیشت پاور ڈویژن کا ڈسکوز کے ساتھ پی ایس او معاہدے کرنے کا فیصلہ معاہدے کے تحت ٹیرف سبسڈی، ریلیف پیکجز کے انتظام و انصرام اور نیپرا ایکٹ کے تحت سرچارجز کی وصولی و جمع کرانے کے امور کو باضابطہ بنایا جائے گا شائع 11 مئ 2026 09:46am
کاروبار اور معیشت گوادر فری زون سے گدھے کے گوشت کی برآمد کی اجازت گدھے کے گوشت کی برآمد صرف اسی صورت میں اجازت دی جائے گی جب یہ متعلقہ درآمدی ملک کی پالیسی کے مطابق ہو شائع 10 مئ 2026 12:20pm
کاروبار اور معیشت ایف پی سی سی آئی کا نیپرا سے موجودہ پاور پلانٹس کے کیپیسٹی آڈٹ کا مطالبہ بجلی کی طلب مالی سال 2035 تک 180,605 گیگا واٹ آور ہونے کا امکان ہے شائع 09 مئ 2026 02:35pm
پاکستان نیپرا نے آئی جی سی ای پی 2025-35 پر سخت سوالات اٹھا دئیے پاکستان کی بجلی پیدا کرنے کی مجموعی صلاحیت 2035 تک 49 فیصد اضافے کے ساتھ 64,035 میگاواٹ تک پہنچنے کی پیشگوئی کی گئی ہے شائع 08 مئ 2026 09:50am