رائے
ایس او ای اصلاحات : پاکستان ریلویز قومی شہ رگ سے خسارے تک کا سفر
- پاکستان نے ریل کو محض ایسا محکمہ سمجھا جسے سبسڈی دی جائے جبکہ بھارت نے اسے معاشی شہ رگ کے طور پر دیکھا، بھارتی ماڈل ثابت کرتا ہے کہ ریل کو معاشی محور بنانے سے شاندار نتائج ملتے ہیں




















