کاروبار اور معیشت
سپر ٹیکس کی یکمشت وصولی کے فیصلے پر کراچی چیمبر حکومت پر برس پڑا
- خطیر ٹیکس واجبات کی یکمشت ادائیگی کا مطالبہ کاروباری سرگرمیوں کو مفلوج اور ملکی معیشت کو مزید کمزور کر دے گا، صدر ریحان حنیف




























