رومانیہ کی بحری گزرگاہ کے قریب بحیرۂ اسود میں تین جہاز ڈرون حملوں کا نشانہ بن گئے ، وزیراعظم لوکا نکولیسکو عملے نے جہازوں میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شائع 15 نومبر 2026 07:04pm
امریکا اسٹار شپ کی کامیاب لینڈنگ، دوبارہ قابلِ استعمال راکٹ کی تیاری میں اہم سنگِ میل اسپیس ایکس کے مطابق اسٹار شپ نے زمین کے گرد 14 چکر مکمل کیے اور تقریباً 260 کلومیٹر کی بلندی پر پرواز کے دوران 26 اسٹارلنک سیٹلائٹس بھی مدار میں چھوڑے شائع 15 نومبر 2026 02:49pm
مشرق وسطیٰ یمن، حکومتی فورسز کی باب المندب سے پسپائی، حوثیوں کا کنٹرول مضبوط حکومتی فورسز کی پسپائی سے حوثیوں کو اہم بحری گزرگاہ پر مزید اثر و رسوخ حاصل ہوگا شائع 15 نومبر 2026 02:22pm
مشرق وسطیٰ حماس کے سینئر کمانڈر اسرائیلی فضائی حملے میں شہید حماس کے مطابق ابو یونس نے 1991 میں تنظیم کے عسکری ونگ میں شمولیت اختیار کی تھی اور کمانڈر بننے سے قبل رفح میں کئی اہم عسکری ذمہ داریاں انجام دیں۔ شائع 15 نومبر 2026 11:31am
مشرق وسطیٰ بحرین میں ممکنہ خطرات کے پیش نظر دو الرٹس جاری یہ وارننگز ایران کے پاسداران انقلاب کی جانب سے دو روز قبل بحرین میں امریکی ابتدائی انتباہی ریڈار پر حملے کا دعویٰ کرنے کے بعد سامنے آئی ہیں شائع 15 نومبر 2026 11:12am
مشرق وسطیٰ سعودی اتحاد نے ریاض کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل مار گرائے سعودی عرب کا اقتصادی مرکز سمجھے جانے والا مشرقی صوبہ بھی گزشتہ چند ہفتوں کے دوران حوثیوں کے متعدد حملوں کی زد میں رہا ہے۔ شائع 15 نومبر 2026 11:09am
امریکا امریکا میں فضائی آپریشن اتوار کی رات تک معمول پر آنے کا امکان فضائی سفر کی صورتحال پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ فلائٹ اویئر کے مطابق ہفتے کو رات 9 بج کر 35 منٹ تک امریکا میں 6 ہزار 400 سے زائد پروازیں منسوخ اور 8 ہزار سے زیادہ تاخیر کا شکار ہوئیں شائع 15 نومبر 2026 10:58am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر