ارجنٹینا میں سرمایہ کاری کے بدلے شہریت دینے کی اسکیم متعارف ارجنٹینا میں 3 لاکھ 50 ہزار ڈالر کی سرمایہ کاری کے بدلے شہریت، صدر ملی کے اقتصادی اصلاحات کے دوران غیرملکی سرمایہ راغب کرنے کے اقدام پر عوامی بحث شائع 03 اکتوبر 2026 10:46pm
ماسکو کی ’نئی فضائی حملہ پالیسی‘ کے جواب میں یوکرین روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنائے گا ماسکو کا کہنا ہے کہ وہ روس پر ہونے والے حملوں کے جواب میں کارروائی کر رہا ہے شائع 03 اکتوبر 2026 10:34pm
فلائی دبئی کے معاون پائلٹ نے ’دہشت گرد حملے‘ کی کوشش میں کپتان پر کلہاڑی سے حملہ کیا،اماراتی حکام اماراتی تفتیش کاروں نے واقعے کو دہشت گرد حملے کی کوشش قرار دے دیا شائع 03 اکتوبر 2026 07:39pm
ریاض میں آرامکو تنصیب کے قریب آگ، دھوئیں کے بادل نظر آئے، عینی شاہد ہفتے کو لگنے والی آگ کی فوری طور پر کسی نے ذمہ داری قبول نہیں کی شائع 03 اکتوبر 2026 07:26pm
غزہ میں اسرائیلی حملہ، 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ، طبی حکام علاقائی کشیدگی کے دوران غزہ سٹی میں اسرائیلی فضائی حملے سے ایک رہائشی عمارت تباہ ہوگئی، جس میں خواتین سمیت 5 فلسطینی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے شائع 03 اکتوبر 2026 04:29pm
امریکی دباؤ پر جی 7 کا ڈیزل، تیل کے ذخائر جاری کرنے پر اتفاق برسلز: گروپ آف سیون (G7) ممالک نے جمعے کو ہنگامی ذخائر سے 10 کروڑ بیرل ڈیزل اور خام تیل جاری کرنے پر اتفاق کیا، جس... شائع 03 اکتوبر 2026 02:52pm
امریکا جی 20 کے بیشتر ممالک کا اضافی صنعتی پیداواری صلاحیت پر امریکی مؤقف سے اختلاف امریکی تجارتی نمائندے کے دفتر نے جمعہ کو بتایا کہ گروپ 20 (G20) کے تجارتی وزرا میں سے چند ممالک نے اضافی صنعتی... شائع 03 اکتوبر 2026 02:30pm
امریکا ٹرمپ کا میڈی کیئر میں رجسٹرڈ 2 کروڑ بزرگوں کو 90 ڈالر کی یکمشت ادائیگی کا اعلان صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی حکومت میڈیکیئر میں رجسٹرڈ 20 ملین سے زائد امریکیوں کو ایک مرتبہ 90 ڈالر کی... شائع 03 اکتوبر 2026 02:26pm
یورپ روس کا کیف کے ایک اور اہم پل پر حملہ دارالحکومت میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا شائع 03 اکتوبر 2026 02:19pm
آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکرز پر حملہ تہران تجارتی بحری جہازوں کی گزرگاہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے شائع 03 اکتوبر 2026 02:00pm
روزگار کی منڈی میں سست روی، فیڈ کی اکتوبر میں شرح سود نہ بڑھانے کا امکان امریکی لیبر مارکیٹ میں سست روی، فیڈ کے لیے مزید شرح سود میں اضافے کو مؤخر کرنے کا جواز شائع 03 اکتوبر 2026 12:26am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر