ایران جنگ، اوپیک پلس نے تیل پیداواری صلاحیت کا جائزہ مؤخر کردیا مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے باعث اوپیک پلس کے 2027 کے تیل کوٹے کا جائزہ مؤخر، مستقبل کی پیداواری صلاحیت غیر یقینی شائع 02 اکتوبر 2026 11:31pm
بحیرہ احمر کی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کے لیے سعودی عرب کا حوثیوں کے خلاف حملے کا منصوبہ بحیرہ احمر کی اہم گزرگاہ باب المندب کو حوثیوں سے واپس لینے کے لیے سعودی عرب یمن میں فوجی کارروائی کی تیاری کر رہا ہے، رائٹرز شائع 02 اکتوبر 2026 10:11pm
متحدہ عرب امارات کے عہدیدار نے فلائی دبئی واقعے کو ’’دہشت گردانہ کارروائی‘‘ قرار دیا، پائلٹ کی تعریف متحدہ عرب امارات کے عہدیدار کی فلائی دبئی کے کو پائلٹ کا حملہ ’’دہشت گردانہ کارروائی‘‘ ہونے کی تصدیق، کیپٹن سمت مچھار کی بروقت حکمت عملی سے بڑا سانحہ ٹل گیا شائع 02 اکتوبر 2026 08:57pm
نیتن یاہو کا فلائی دبئی واقعے میں کسی قوت کے ملوث ہونے پر ’’بہت بھاری قیمت‘‘ چکانے کی وارننگ فلائی دبئی کے کو پائلٹ کی طیارہ گرانے کی کوشش ناکام، سنگین نتائج پر بین الاقوامی انتباہ شائع 02 اکتوبر 2026 08:27pm
یورپ یوکرین نے ایف پی-7 ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائل پہلی بار جنگ میں استعمال کر لیا، زیلنسکی ایف پی-7 ایک مختصر فاصلے تک مار کرنے والا میزائل ہے شائع 02 اکتوبر 2026 04:05pm
ایشیا شمالی کوریائی فوجیوں کی حوالگی، جنوبی کوریا کی یوکرین کو اضافی اقدامات کی دھمکی اگر حقائق تسلیم کرنے اور عوامی معذرت سے انکار جاری رہا تو جنوبی کوریا مزید اقدامات کرے گا، لی لیونگ شائع 02 اکتوبر 2026 01:51pm
یورپ روسی فضائی حملے، کیف کا سدرن برج ایک بار پھر نشانہ بن گیا کیف کے حکام کے مطابق سدرن برج اور ایک اور پل، پیٹن برج، پر دونوں سمتوں میں ٹریفک بند کردی گئی اور ٹریفک کو متبادل راستوں کی جانب موڑ دیا گیا شائع 02 اکتوبر 2026 01:46pm
ساؤتھ ایشیاء بھارت، کاکروچ جنتا پارٹی، طلبہ گروپس کا احتجاج، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ مظاہرین کا الزام ہے کہ الیکشن کمیشن نے ووٹر فہرستوں میں ایسی تبدیلیاں کیں شائع 02 اکتوبر 2026 10:59am
مشرق وسطیٰ یمن کی فضائیہ کے تعز میں حوثی اہداف پر20 حملے حملوں میں دشمن کے اہداف کو براہِ راست نشانہ بنایا گیا، ترجمان شائع 02 اکتوبر 2026 10:55am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر