اردن میں ایرانی حملے میں دو امریکی فوجی ہلاک، ایک لاپتہ، سینٹ کام سینٹ کام کے مطابق چار امریکی فوجیوں کو زخمی حالت میں اردن کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا شائع 18 جولائ 2026 10:49pm
اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال، کشیدگی کم کرنے پر زور کویتی وزیر خارجہ کا اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد پر زور شائع 18 جولائ 2026 09:14pm
بھارتی پولیس نے بھوک ہڑتالی کارکن کو زبردستی اسپتال منتقل کر دیا وانگچک 28 جون سے تعلیمی وزیر کے استعفے کے مطالبے پر بھارت کی نوجوانوں کی تنظیم ’’کاکروچ جنتا پارٹی‘‘ سے اظہارِ یکجہتی کے لیے بھوک ہڑتال پر ہیں شائع 18 جولائ 2026 08:36pm
ایرانی حملوں میں کویت کا بجلی گھر اور تیل کی تنصیب نشانہ بن گئی ایرانی حملے میں کویت کا بجلی اور پانی پیدا کرنے والا پلانٹ دوسری بار نشانہ بنا شائع 18 جولائ 2026 08:20pm
لبنان کے صدر ٹرمپ سے ملاقات کے لیے واشنگٹن روانہ 2009 میں میشل سلیمان کے دورۂ امریکا کے بعد کسی لبنانی صدر کا یہ پہلا دورۂ واشنگٹن ہوگا شائع 18 جولائ 2026 06:33pm
ساؤتھ ایشیاء بھارت کے نجی شعبے کا مدار میں جانے والا پہلا راکٹ کامیابی سے لانچ کردیا گیا راکٹ اپنے ساتھ مختلف ملکی و غیر ملکی اداروں کے تجرباتی آلات اور تجارتی پے لوڈز لے کر گیا۔ شائع 18 جولائ 2026 03:14pm
مشرق وسطیٰ ایرانی حملے کے بعد کویت کے بجلی گھر اور ڈی سیلینیشن پلانٹ میں آگ بھڑک اٹھی وزارت کے مطابق آگ پر قابو پانے اور متاثرہ تنصیبات کی مرمت کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ شائع 18 جولائ 2026 11:43am
مشرق وسطیٰ امریکی حملوں کی نئی لہر، ایران کے خلیجی ممالک میں امریکی مفادات پر جوابی حملے مشرقِ وسطیٰ میں تعینات 50 ہزار سے زائد امریکی فوجی مکمل طور پر الرٹ ہیں شائع 18 جولائ 2026 11:34am
مشرق وسطیٰ امریکی حملے جاری رہے تو ایران مکمل جارحانہ کارروائی شروع کردے گا، تہران کی وارننگ ایران اب صرف جوابی یا برابر کی سطح کے ردِعمل تک خود کو محدود نہیں رکھے گا، میجر جنرل محسن رضائی شائع 18 جولائ 2026 09:13am
مشرق وسطیٰ امریکا کی ایران پر ساتویں رات بھی شدید بمباری ایران کی مسلح افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حملوں کے جواب میں کویت اور اردن میں امریکی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا اپ ڈیٹ 18 جولائ 2026 11:33am
ایس ای سی پی کا 44 کروڑ 66 لاکھ روپے کے مبینہ فراڈ پر بلنک کیپیٹل مینجمنٹ کا کیس ایف آئی اے کو بھجوانے کا فیصلہ