یورپی یونین کا آبنائے ہرمز کی بندش کے ردِعمل میں ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ تہران نے امریکی و اسرائیلی حملوں کے جواب میں عالمی گیس اور تیل کی اہم شپنگ لائن کو مؤثر طور پر بند کر رکھا ہے شائع 22 مئ 2026 08:16pm
ایران مذاکرات میں کچھ پیش رفت، لیکن منزل ابھی دور ہے، مارکو روبیو ہم ایک بہت مشکل گروپ کے ساتھ معاملہ کر رہے ہیں، اور اگر یہ تبدیل نہیں ہوتا ہے، تو صدر واضح ہیں کہ ان کے پاس دیگر بھی آپشنز ہیں، امریکی وزیر خارجہ شائع 22 مئ 2026 07:51pm
امریکا امریکی ایوانِ نمائندگان میں ایران جنگ سے متعلق ووٹ اچانک منسوخ یہ ووٹنگ جمعرات کی شام اس وقت متوقع تھی جب ارکان کانگریس میموریل ڈے تعطیلات کے لیے واشنگٹن سے روانہ ہونے والے تھے شائع 22 مئ 2026 03:28pm
ایشیا چینی وزیر خارجہ کی مالدووا کے نائب وزیراعظم سے بیجنگ میں ملاقات چینی وزیر خارجہ نے دونوں ممالک پر زور دیا کہ وہ اقتصادی اور تجارتی روابط کو فروغ دیں شائع 22 مئ 2026 03:24pm
امریکا ٹرمپ کا پولینڈ کیلئے مزید امریکی فوج بھیجنے کا اعلان یہ اعلان اس بھی غیر متوقع سمجھا جا رہا ہے کیونکہ گزشتہ کئی ہفتوں سے ٹرمپ نیٹو ممالک پر شدید تنقید کرتے رہے ہیں شائع 22 مئ 2026 03:21pm
یورپ نیٹو سربراہ کا پولینڈ میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی کا خیرمقدم یہ بات واضح ہونی چاہیے کہ ہم جس سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، وہ ایک مضبوط یورپ اور مضبوط نیٹو کی سمت ہے، مارک روٹے شائع 22 مئ 2026 03:17pm
مشرق وسطیٰ پاکستان کی امریکہ ایران امن مذاکرات میں بریک تھرو کیلئے کوششیں تیز وزیر داخلہ سید محسن نقوی سے تہران میں ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی ملاقات اپ ڈیٹ 22 مئ 2026 04:38pm
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے