اسرائیلی وزیرِ خارجہ کی تنقید کے بعد جرمنی کا اپنے سفیر کی حمایت کا اعلان سفیر سیبرٹ نے اسرائیلیوں کے جانی نقصان پر افسوس کے ساتھ فلسطینیوں پر آباد کاروں کے حملوں کی بھی مذمت کی تھی شائع 23 مارچ 2026 08:08pm
امریکا ٹرمپ کا ایرانی پاور نیٹ ورک پر حملوں سے پیچھے ہٹنے کا فیصلہ، امریکہ اور تہران کے درمیان مذاکرات کی تصدیق میں نے محکمہ جنگ کو ایرانی بجلی گھروں اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر تمام فوجی حملے ملتوی کرنے کی ہدایت کر دی، امریکی صدر اپ ڈیٹ 23 مارچ 2026 07:16pm
مشرق وسطیٰ ٹرمپ کا الٹی میٹم، ایران کی خلیجی ممالک کے بجلی گھروں پر حملے کی دھمکی مبینہ طور پر صرف چند بحری جہازوں کو محفوظ راستہ فراہم کیا گیا، جن میں بھارتی جھنڈے والے جہاز اور ایک پاکستانی تیل بردار جہاز شامل ہے شائع 23 مارچ 2026 02:00pm
بین الاقوامی توانائی ایجنسی کا تیل کے مزید ذخائر جاری کرنے پر غور ایجنسی نے تیل کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر تاریخی طور پر 400 ملین بیرل تیل جاری کرنے پر اتفاق کیا تھا شائع 23 مارچ 2026 01:54pm
ایشیا چین نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بڑھنے پر خطرناک صورتحال سے خبردار کردیا طاقت کا استعمال صرف ایک خطرناک چکر پیدا کرے گا اور جنگ کی ابتدا ہی نہیں ہونی چاہیے تھی، چینی وزارت خارجہ شائع 23 مارچ 2026 01:49pm
نیویارک: ائر کینیڈا کا طیارہ گاڑی سے ٹکرا گیا، لاگارڈیا ایئرپورٹ بند سی آر جے 900 طیارہ تقریباً 24 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی سے ٹکرایا شائع 23 مارچ 2026 12:48pm
مشرق وسطیٰ پاور پلانٹس پر حملے کی صورت میں جوابی کارروائی ہوگی،ایران بیان میں پہلے دی گئی وہ دھمکیاں واپس لے لیں گی جو خطے میں پانی کے پلانٹس پر حملے کے حوالے سے تھیں شائع 23 مارچ 2026 11:39am
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا