بھارت اور اسرائیل دفاعی تعاون بڑھائیں گے، مودی کا اعلان غزہ امن منصوبے نے امن کی راہ ہموار کی، اور بھارت نے ان کوششوں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا شائع 26 فروری 2026 07:43pm
مشرق وسطیٰ تہران جوہری ہتھیار تیار نہیں کرے گا، ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے یہ بیان امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات کے تیسرے دور سے قبل دیا شائع 26 فروری 2026 02:18pm
یورپ روس کے یوکرین کے مختلف شہروں پر حملے، بچے سمیت 23 افراد زخمی یوکرینی فضائیہ نے دارالحکومت کی طرف بڑھتے ہوئے تیز رفتار اہداف کی اطلاع دی شائع 26 فروری 2026 12:46pm
یورپ یورپ کی امریکی جوہری چھتری پر بڑھتی تشویش، ایمانوئل میکرون جوہری پالیسی کا خاکہ پیش کریں گے اگرچہ فرانس اور برطانیہ دونوں جوہری طاقتیں ہیں، زیادہ تر یورپی ممالک کسی بھی ممکنہ حریف کو روکنے کے لیے بنیادی طور پر امریکہ پر انحصار کرتے ہیں شائع 26 فروری 2026 12:41pm
امریکا سائیکو تھراپسٹ کے بیان کے بعد سوشل میڈیا ایڈکشن کے مقدمے میں نیا موڑ وکٹریا برک، لائسنس یافتہ تھراپسٹ، لاس اینجلس کاؤنٹی سپیریئر کورٹ میں مقدمے کی سماعت میں گواہ کے طور پر پیش ہوئیں شائع 26 فروری 2026 12:32pm
امریکا فلوریڈا اسپیڈ بوٹ سے آنیوالے حملہ آوروں کو ہلاک کردیا، کیوبا حملہ آور امریکہ سے آئے اور کیموفلاج لباس، اسالٹ رائفلز، ہینڈ گنز، خود ساختہ دھماکہ خیز مواد، بلیسٹک واسٹس اور ٹیلیسکوپک سائٹس کے ساتھ مسلح تھے، حکام شائع 26 فروری 2026 12:25pm