ترکیہ کے صدر اردوان سعودی عرب کے دورے پر، سابق حریف ممالک کے تعلقات میں گرمجوشی اردوان اپنے اس دورے کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے، جو جولائی 2023 کے بعد ان کا سعودی عرب کا پہلا دورہ ہوگا شائع 03 فروری 2026 10:31pm
تجارت یا پسپائی؟ بھارتی اپوزیشن نے امریکا، بھارت معاہدے کا پاکستان سیزفائر سے موازنہ کر دیا "سادہ لفظوں میں، ہم ایک امریکی کالونی بن جائیں گے،" نیشنل کانگریس کا ردعمل شائع 03 فروری 2026 06:31pm
ایشیا مغربی تہران کے بازار میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی آتشزدگی کے باعث دور دور تک سیاہ دھوئیں کے بادل دکھائی دیتے رہے شائع 03 فروری 2026 02:04pm
مشرق وسطیٰ امریکہ کے ساتھ مذاکرات قومی مفادات کے دائرے میں کئے جائینگے، ایرانی صدر یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا تھا کہ اگر معاہدہ نہ ہوا تو برے حالات ہوسکتے ہیں شائع 03 فروری 2026 01:58pm
ایشیا ملائیشیا نے 129 ملین ڈالر مالیت کے خام تیل سے بھرے ٹینکرز ضبط کر لیے معائنہ کے دوران دونوں جہاز ایک ساتھ لنگر انداز تھے، جس سے غیر مجاز منتقلی کا شبہ پیدا ہوا،میری ٹائم ڈائریکٹر شائع 03 فروری 2026 01:42pm
ایشیا بھارت نے امریکہ سے پٹرولیم، دفاعی سازوسامان اور ہوائی جہاز خریدنے پر رضامندی ظاہر کر دی، عہدیدار بھارت نے اپنے تجارتی خسارے کو کم کرنے کے لیے امریکی اشیا خریدنے پر اتفاق کیا ہے شائع 03 فروری 2026 11:13am
امریکہ کا بھارتی مصنوعات پر ٹیرف کم کرنے کا اعلان، بھارت روسی تیل کی خریداری بند کرنے پر راضی بھارت کے لیے نیا باہمی ٹیرف پاکستان کے 19 فیصد کے مقابلے میں 1 فیصد کم (یعنی 18 فیصد) ہے اپ ڈیٹ 03 فروری 2026 12:57pm
پاکستان اور ترکیہ کا دوطرفہ تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم، شہباز شریف اور طیب اردوان کی مشترکہ پریس کانفرنس
آبنائے ہرمز میں میزائل سے نشانہ بننے والا سی ایم اے سی جی ایم کا جہاز ممکنہ طور پر اسکریپ کر دیا جائے گا، سی ای او