ٹرمپ نے سابق فیڈ گورنر کیون وارش کو امریکی مرکزی بینک کا سربراہ منتخب کر لیا امریکی صدر کا کہنا ہے کہ وہ کیون وارش کو طویل عرصے سے جانتے ہیں شائع 30 جنوری 2026 09:45pm
یورپ شدید روسی حملوں سے یوکرین میں جوہری سلامتی پر بڑھتی تشویش،آئی اے ای اے بورڈ کا اجلاس طلب روس کی جانب سے یوکرین کے توانائی کے شعبے پر مسلسل حملوں کے باعث جوہری تنصیبات کو بجلی کی فراہمی بارہا متاثر ہو چکی ہے شائع 30 جنوری 2026 02:11pm
امریکا نیو یارک میں برف پگھلانے کیلئے ہاٹ ٹب مشینوں کا استعمال اگر ہم برف نہیں پگھلائیں گے تو یہ کافی عرصے تک پڑی رہ سکتی ہے، حکام شائع 30 جنوری 2026 02:05pm
یورپ پوتن نے شدید سردی کے دوران کیف پر حملے روکنے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ ماسکو کے حملوں نے سرد موسم میں لاکھوں افراد کو ہیٹنگ سے محروم کر دیا تھا شائع 30 جنوری 2026 01:58pm
ساؤتھ ایشیاء نپاہ وائرس کے بھارت سے باہر پھیلنے کا خطرہ کم ہے، عالمی ادارہ صحت بھارت میں دو افراد کے متاثر ہونے کی تصدیق کے بعد ہانگ کانگ، ملائشیا، سنگاپور، تھائی لینڈ اور ویتنام نے ہوائی اڈوں پر سخت چیکنگ شروع کر دی ہے شائع 30 جنوری 2026 01:52pm
ایشیا ٹرمپ نے برطانیہ کو چین سے تعلقات پر خبردار کردیا برطانوی وزیراعظم نے چین کے دورے کے دوران اقتصادی فوائد پر زور دیا اور تعلقات کی بحالی کو اہم قرار دیا شائع 30 جنوری 2026 01:47pm
پاکستان اور ترکیہ کا دوطرفہ تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم، شہباز شریف اور طیب اردوان کی مشترکہ پریس کانفرنس
آبنائے ہرمز میں میزائل سے نشانہ بننے والا سی ایم اے سی جی ایم کا جہاز ممکنہ طور پر اسکریپ کر دیا جائے گا، سی ای او