جوہری سائنسدانوں نے ’قیامت کی گھڑی‘ کو تاریخ میں پہلے سے کہیں زیادہ آدھی رات کے قریب کر دیا یقیناً، قیامت کی گھڑی عالمی خطرات کی عکاس ہے، اور جو کچھ ہم نے دیکھا ہے وہ قیادت کی سطح پر عالمی ناکامی ہے شائع 27 جنوری 2026 10:46pm
ایشیا شمالی کوریا نے جاپانی سمندر کی جانب میزائل داغ دیے جاپانی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ دونوں میزائل جاپان کے خصوصی اقتصادی زون سے باہر گرے شائع 27 جنوری 2026 02:13pm
یورپ فرانس کے صدر ڈنمارک اور گرین لینڈ کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے یہ ملاقات ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب چند روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکیوں سے پیچھے ہٹ گئے ہیں شائع 27 جنوری 2026 02:07pm
ساؤتھ ایشیاء بھارت اور یورپی یونین نے تاریخی تجارتی معاہدے پر اتفاق کر لیا، وزیر اعظم مودی یہ معاہدہ ایسے وقت میں طے پایا ہے جب دونوں فریق امریکہ سے تعلقات میں غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر اپنی تجارتی حکمت عملی مضبوط کرنا چاہتے ہیں شائع 27 جنوری 2026 12:40pm
ایشیا ایران میں انٹرنیٹ بندش سے کاروبار شدید متاثر اس پابندی نے پہلے سے کمزور معیشت پر مزید دباؤ ڈال دیا ہے شائع 27 جنوری 2026 12:12pm
امریکا ٹرمپ کی پالیسیوں اور جغرافیائی خطرات نے ڈالر پر سرمایہ کاروں کا اعتماد کمزور کردیا پیر کو ڈالر اہم کرنسیوں کے مقابلے میں تین روزہ سب سے بڑی کمی کی جانب تھا شائع 27 جنوری 2026 11:41am
پاکستان اور ترکیہ کا دوطرفہ تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم، شہباز شریف اور طیب اردوان کی مشترکہ پریس کانفرنس