ٹرمپ کا ایرانیوں سے احتجاج جاری رکھنے پر زور، مدد پہنچائے جانے کا دعویٰ ’’ ایرانی محبِ وطنو، احتجاج جاری رکھو، اپنے اداروں کا کنٹرول سنبھالو۔۔۔ مدد راستے میں ہے،‘‘ ٹرمپ شائع 13 جنوری 2026 10:22pm
ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائی کے مشرق وسطیٰ کو تباہ کن نتائج بھگتنے پڑینگے، قطر کا انتباہ ایران نے گزشتہ سال جون میں قطر میں امریکہ کے العدید فوجی اڈے کو نشانہ بنایا تھا شائع 13 جنوری 2026 08:09pm
ایشیا ایران سے تجارت کرنے والوں پر ٹرمپ ٹیرف، چین نے اپنے مفادات کے تحفظ کا اعلان کردیا ٹرمپ نے ایران کے ساتھ کاروبار کرنے والے کسی بھی ملک پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ شائع 13 جنوری 2026 02:17pm
یورپ یوکرین کے دو بڑے شہروں پر سال کا شدید ترین روسی میزائل حملہ ، حکام اور میڈیا کی تصدیق دارالحکومت پر مختصر مگر شدید میزائل حملہ ہے ، کیف کی فوجی انتظامیہ کے سربراہ تیمور تکاچینکو کا بیان شائع 13 جنوری 2026 01:07pm
ایشیا افغان طالبان نے بھارتی دارالحکومت میں سفیر تعینات کردیا بھارت نے طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم نہیں کیا، تاہم یہ اقدام تعلقات میں بہتری کی نشاندہی کرتا ہے شائع 13 جنوری 2026 12:49pm
ٹرمپ کا ایران میں مظاہرین کیخلاف کریک ڈاؤن پر ردعمل پر غور، تہران کا امریکہ کے ساتھ رابطہ چینل کھلا رکھنے کا اعلان چین اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا، چینی سفارتخانہ شائع 13 جنوری 2026 12:18pm
ساؤتھ ایشیاء بھارت کو نیا دھچکا، راکٹ لانچ کے بعد کنٹرول کھو بیٹھا یہ پولر سیٹلائٹ لانچ ویکل (پی ایس ایل وی) کے لیے تقریباً آٹھ ماہ میں دوسری بڑی مایوسی ہے شائع 13 جنوری 2026 11:14am
امریکا ٹرمپ نے ایران کے ساتھ کاروبار کرنے والے ممالک پر 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا فوری طور پر، جو بھی ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ کاروبار کرے گا، اسے امریکہ کے ساتھ کسی بھی کاروبار پر 25 فیصد محصول ادا کرنا ہوگا، ٹرمپ شائع 13 جنوری 2026 10:36am
پاکستان اور ترکیہ کا دوطرفہ تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم، شہباز شریف اور طیب اردوان کی مشترکہ پریس کانفرنس