یورپ
کیو پر روس کا ڈرون حملہ ، 4 افراد ہلاک ، شہر میں آگ بھڑک اٹھی
- دارالحکومت کی فوجی انتظامیہ کے سربراہ تیمور تکاچینکو اور میئر وٹالی کلِٹشکو نے ٹیلی گرام پر بتایا کہ ان حملوں میں چار افراد ہلاک ہوئے ہیں
























