ایران میں نئے احتجاجی مظاہرے، کریک ڈاؤن کے خدشات میں اضافہ انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی، جبکہ مانیٹرنگ ادارے نیٹ بلاکس نے ہفتے کی صبح بتایا کہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں انٹرنیٹ بلیک آؤٹ 36 گھنٹے بعد بھی برقرار ہے شائع 10 جنوری 2026 11:00pm
روس اور چین کو روکنے کے لیے امریکا کا گرین لینڈ کی ملکیت حاصل کرنے پر زور اگر ہم نے ایسا نہ کیا تو چین یا روس ایسا کریں گے، صدر ٹرمپ شائع 10 جنوری 2026 04:35pm
پاکستان اور ترکیہ کا دوطرفہ تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم، شہباز شریف اور طیب اردوان کی مشترکہ پریس کانفرنس