تاجک افغان سرحدی جھڑپ میں 3 چینی شہری ہلاک ملک کے جنوبی علاقے میں ایک چینی کمپنی کے کارکنوں پر ڈرون حملہ کیا گیا، تاجک وزارت خارجہ شائع 27 نومبر 2025 10:46pm
ساؤتھ ایشیاء سری لنکا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے31 افراد ہلاک سب سے زیادہ ہلاکتیں وسطی ضلع بدولا میں ہوئیں جہاں رات کے وقت پہاڑی ڈھلوانیں گرنے سے 16 افراد اپنے گھروں کے ملبے تلے دب کر ہلاک ہو گئے شائع 27 نومبر 2025 02:43pm
امریکا امریکہ کو بائیڈن دور میں آئے افغان مہاجرین کا دوبارہ جائزہ لینا چاہیے، ٹرمپ امریکی صدر نے واشنگٹن میں دو نیشنل گارڈ کے ارکان پر فائرنگ کو دہشت گردانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ مشتبہ شخص 2021 میں افغانستان سے آیا تھا۔ شائع 27 نومبر 2025 12:48pm
افریقہ ٹرمپ کا جنوبی افریقہ کو 2026 کے جی 20 اجلاس مین دعوت نہ دینے کا اعلان جی 20 کے اختتام پر جنوبی افریقہ نے امریکی سفارتخانے کے سینئر نمائندے کو صدراتی صدارت منتقل کرنے سے انکار کیا، جو اختتامی تقریب میں شریک تھے، امریکی صدر شائع 27 نومبر 2025 12:42pm
ایشیا ہانگ کانگ: اپارٹمنٹ میں آگ سے 44 افراد ہلاک، سینکڑوں لاپتہ، تین افراد گرفتار تعمیراتی کمپنی کے تین افراد، دو ڈائریکٹرز اور ایک انجینئرنگ کنسلٹنٹ، کو قتل کے شبہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے شائع 27 نومبر 2025 10:13am
امریکا وائٹ ہاؤس کے قریب نیشنل گارڈ کے اہلکاروں پر فائرنگ، دو اہلکا شدید زخمی حملہ آور بھی فائرنگ کے تبادلے میں زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا شائع 27 نومبر 2025 09:52am
بلوچستان میں جاری آپریشن کے دوران 54 دہشت گرد ہلاک، 42 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوچکے ، ڈی جی آئی ایس پی آر