روسی صدر کا 4 اور 5 دسمبر کو بھارت کا دورہ ، مودی سے ملاقات کریں گے، کریملن پوتن آخری بار دسمبر 2021 میں بھارت گئے تھے اور چند ماہ بعد فروری 2022 میں یوکرین میں فوجی کارروائی کا حکم دیا تھا شائع 28 نومبر 2025 07:45pm
امریکا امریکہ تمام تھرڈ ورلڈ ممالک سے امیگریشن کو مستقل طور پر معطل کرے گا، ٹرمپ بائیڈن کے غیر قانونی داخلوں کے لاکھوں کیسز کو ختم کروں گا، اور کسی بھی شخص کو نکالوں گا جو امریکہ کے لیے مثبت اثاثہ نہ ہو، امریکی صدر شائع 28 نومبر 2025 12:23pm
مشرق وسطیٰ شام میں اسلامی جماعہ کے مشتبہ ارکان گرفتار کرلیے،اسرائیلی فوج یہ گروہ اسرائیلی شہریوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہا تھا، بیان شائع 28 نومبر 2025 12:17pm
ساؤتھ ایشیاء حسینہ واجد کو بدعنوانی کے الزام میں 21 برس قید کی سزا 78 سالہ حسینہ واجد اس وقت بھارت میں مقیم ہیں اور عدالت کے حکم کے باوجود بنگلہ دیش واپس نہیں آئیں شائع 28 نومبر 2025 11:40am
امریکا وائٹ ہائوس فائرنگ، نیشنل گارڈ کی اہلکار ہلاک، حملہ سیاسی تنازعہ کی صورت اختیار کر گیا صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واقعہ کو بائیڈن دور کی امیگریشن پالیسی میں خامیوں کی وجہ قرار دیا شائع 28 نومبر 2025 10:03am
ایشیا ہانگ کانگ آتشزدگی سانحہ، ہلاکتیں 94 تک پہنچ گئیں، سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن اختتام کے قریب آٹھ ٹاورز پر مشتمل یہ کمپلیکس، جہاں 4,600 سے زائد افراد رہائش پذیر تھے، مرمت کے عمل سے گزر رہا تھا شائع 28 نومبر 2025 09:43am
بلوچستان میں جاری آپریشن کے دوران 54 دہشت گرد ہلاک، 42 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوچکے ، ڈی جی آئی ایس پی آر