بزنس کونسل کے نئے چیئرمین کا خسارے میں چلنے والے تمام سرکاری ادارے 12 ماہ میں نجی شعبے کے حوالے کرنے پر زور اپ ڈیٹ 11 اگست 2026 08:39am پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) چیئرمین نے برآمدات میں اضافے کو اولین ترجیح قرار دے دیا
زیاد بشیر نے پاکستان بزنس کونسل کے چیئرمین کا عہدہ سنبھال لیا شائع 07 اگست 2026 08:52pm حیدر علی پاکستان بزنس کونسل کے وائس چیئرمین منتخب