ڈالر کی قدر میں اضافہ رک گیا، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال شائع 05 مارچ 2026 10:16am سرمایہ کار اس رپورٹ سے مطمئن ہوئے کہ ایران کے انٹیلی جنس اہلکار سی آئی اے کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں
توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد امریکی ڈالر مضبوط، یورو دباؤ میں شائع 04 مارچ 2026 09:52am یورو بدھ کے روز 0.3 فیصد کمی کے ساتھ 1.1581 ڈالر پر ٹریڈ ہوا