امریکی ٹریژری بانڈز کی بلند شرح منافع سے ڈالر مضبوط شائع 01 اکتوبر 2026 09:24am ایشیا کی ابتدائی تجارت میں ڈالر انڈیکس 101.48 پر رہا
ستمبر کے دوران ڈالر کی قدر میں اضافہ، یورو کمزور شائع 30 ستمبر 2026 08:57am یورو رات گئے 1.1312 ڈالر تک گر گیا، جو مئی 2025 کے بعد اس کی کم ترین سطح ہے
ڈالر دو ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب برقرار، بانڈز کی شرح منافع میں اضافہ شائع 29 ستمبر 2026 08:55am ڈالر انڈیکس معمولی اضافے کے ساتھ 101.2 پر رہا اور رواں ماہ تقریباً 1.8 فیصد اضافے کی جانب گامزن ہے
امریکا ایران کشیدگی کے باعث ڈالر دو ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گیا شائع 28 ستمبر 2026 09:03am یورو اور برطانوی پاؤنڈ دونوں ڈالر کے مقابلے میں 0.1 فیصد کمزور ہوئے اور بالترتیب 1.1379 اور 1.3232 ڈالر پر آگئے
شرح سود میں اضافے کے امکانات، ڈالر دو ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب شائع 23 ستمبر 2026 08:52am ابتدائی کاروبار میں یورو 1.1446 ڈالر پر رہا، جو جولائی کے اواخر کے بعد اس کی کم ترین سطح کے قریب ہے
ین میں اتار چڑھاؤ، کرنسی مداخلت کے امکانات پر قیاس آرائیاں شائع 21 ستمبر 2026 09:05am بینک آف جاپان نے جمعہ کو شرحِ سود 1.25 فیصد کردی، جو 31 سال کی بلند ترین سطح ہے
ین کی قدر میں کمی، بینک آف جاپان کی جانب سے شرح سود بڑھانے کا امکان شائع 18 ستمبر 2026 09:50am ین ڈالر کے مقابلے میں 0.1 فیصد کم ہوکر 156.19 ین فی ڈالر پر آگیا
عالمی کرنسی مارکیٹ میں محتاط کاروبار، بانڈ ییلڈز میں اضافہ شائع 10 ستمبر 2026 09:16am ڈالر انڈیکس 98.81 پر رہا، جبکہ یورو 1.1633 ڈالر اور پاؤنڈ 1.3547 ڈالر پر معمولی کمزور ہوئے
جاپانی ین فروری کے بعد بلند ترین سطح کے قریب، ڈالر دبائو کا شکار شائع 09 ستمبر 2026 09:10am کرنسی مارکیٹ میں ڈالر معمولی کمزور ہوا۔ ڈالر انڈیکس 98.15 پر رہا، جو تقریباً دو ہفتوں کی کم ترین سطح کے قریب ہے
جاپانی ین 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر، ڈالر دباؤ کا شکار شائع 08 ستمبر 2026 09:01am جاپانی کرنسی صبح کی تجارت کے دوران 153.53 ین فی ڈالر تک مضبوط ہوئی
مشرق وسطیٰ کشیدگی اور عالمی شرح سود کے خدشات، ڈالر دباؤ کا شکار شائع 07 ستمبر 2026 09:16am یورو معمولی اضافے سے 1.1618 ڈالر جبکہ برطانوی پاؤنڈ تقریباً مستحکم رہتے ہوئے 1.3519 ڈالر پر آگیا
مسکرائیے! بانڈ مارکیٹ کی نظر آپ پر ہے شائع 03 ستمبر 2026 04:26pm لیکن زیادہ تشویشناک امکان شاید یہ ہے کہ عالمی رہنما اب بھی ان اشاروں کو الگ الگ مسائل سمجھ رہے ہیں، جبکہ بانڈ مارکیٹیں انہیں ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ایک ہی مسئلے کے طور پر دیکھ رہی ہیں۔
جاپانی ین مضبوط، ڈالر پر دباؤ بڑھ گیا شائع 03 ستمبر 2026 09:04am ین کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 158.88 پر مستحکم رہی۔ گزشتہ روز ین میں 0.9 فیصد اضافہ ہوا تھا
مہنگائی کے خدشات بڑھنے کے بعد ڈالر کی قدر مستحکم شائع 02 ستمبر 2026 09:22am ڈالر انڈیکس، جو امریکی کرنسی کی 6 بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں قدر ظاہر کرتا ہے، 99.67 پر رہا۔
شرح سود میں اضافے کی توقعات، ین 160 فی ڈالر کے قریب مستحکم شائع 01 ستمبر 2026 09:09am ین آخری بار 159.81 فی ڈالر پر خریدا گیا۔ گزشتہ دو کاروباری سیشنز میں یہ 160 کی سطح سے تجاوز کرگیا تھا
امریکی شرح سود میں اضافے کی توقعات، ڈالر دو ہفتے کی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا شائع 31 اگست 2026 09:09am جاپانی ین دوبارہ 160 ین فی ڈالر کی اہم سطح سے نیچے چلا گیا
فیڈ پالیسی کے اشاروں کا انتظار، ڈالر ایک ہفتے کی بلند سطح کے قریب مستحکم شائع 28 اگست 2026 08:56am *یورو اور برطانوی پاؤنڈ ڈالر کے مقابلے میں ایک ہفتے کی کم ترین سطح کے قریب رہے
امریکی شرح سود میں اضافے کی توقعات، ڈالر آٹھ روز کی بلند ترین سطح کے قریب شائع 27 اگست 2026 08:54am سرمایہ کاروں کی نظریں جیکسن ہول میں ہونے والے مرکزی بینکوں کے سالانہ سمپوزیم پر مرکوز ہیں
ین کی قدر میں ہفتہ وار گراوٹ، نئی مداخلت کے امکانات بڑھ گئے شائع 14 اگست 2026 11:37am ین رواں ہفتے تقریباً 1 فیصد کمی کے ساتھ 159.43 ین فی ڈالر پر آگیا
امریکا ایران کشیدگی، ڈالر مستحکم، ین 40 سال کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گیا شائع 23 جولائ 2026 09:10am ڈالر انڈیکس جو امریکی کرنسی کی قدر کو ین، یورو اور دیگر بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں جانچتا ہے، معمولی 0.06 فیصد کمی کے ساتھ 101.05 پر آ گیا
ین 163 کی سطح سے نیچے آگیا، جاپانی مداخلت کے خدشات بڑھ گئے شائع 22 جولائ 2026 09:19am ایشیائی کاروباری اوقات میں بھی ین تقریباً 163.21 فی ڈالر پر ٹریڈ کرتا رہا۔
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث ڈالر مضبوط شائع 21 جولائ 2026 09:18am امریکی ڈالر جاپانی ین کے مقابلے میں 162.50 ین پر تقریباً مستحکم رہا
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی، ڈالر مزید مضبوط ہوگیا شائع 20 جولائ 2026 09:29am امریکی ڈالر 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 162.48 جاپانی ین تک پہنچ گیا
شرحِ سود میں اضافے کی توقعات کم، ڈالر ہفتہ وار کمی کی راہ پر گامزن شائع 17 جولائ 2026 08:58am برطانوی پاؤنڈ 1.3476 ڈالر پر رہا اور مسلسل تیسرے ہفتے اضافے کی راہ پر ہے۔
امریکی مہنگائی میں غیرمتوقع کمی سے ڈالر دباؤ کا شکار شائع 15 جولائ 2026 09:27am ڈالر انڈیکس 0.35 فیصد کمی کے بعد 100.81 پر آ گیا
امریکی ڈالر مستحکم، ین دباؤ کا شکار شائع 14 جولائ 2026 09:32am ڈالر انڈیکس 0.04 فیصد کمی کے ساتھ 101.23 پر آگیا۔
امریکا ایران کشیدگی کے سائے، ین دباؤ کا شکار، ڈالر مضبوط رہا شائع 10 جولائ 2026 09:15am سرمایہ کاروں نے امریکا-ایران تنازع میں شدت کو زیادہ اہمیت نہیں دی اور تیل کی قیمتوں میں کمی جبکہ اسٹاک مارکیٹوں میں بہتری دیکھی گئی
ڈالر دو ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگیا، جاپانی ین 40 سال کی کم ترین سطح کے قریب شائع 06 جولائ 2026 09:27am ابتدائی کاروبار میں یورو 1.1435 ڈالر اور برطانوی پاؤنڈ 1.3351 ڈالر پر ٹریڈ ہوا
امریکی روزگار کے کمزور اعداد و شمار، ڈالر تین ماہ کی بڑی گراوٹ کی جانب گامزن شائع 03 جولائ 2026 09:10am ابتدائی ایشیائی کاروبار میں یورو تقریباً دو ہفتوں کی بلند ترین سطح 1.1442 ڈالر پر برقرار رہا
امریکی روزگار کے اعداد و شمار کے انتظار میں ڈالر مستحکم شائع 02 جولائ 2026 09:59am ڈالر انڈیکس، جو ڈالر کی قدر کو ین، یورو سمیت دیگر بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں ناپتا ہے، معمولی 0.02 فیصد کمی کے ساتھ 101.38 پر رہا۔