حوثیوں کا سعودی لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ شائع 16 ستمبر 2026 01:10pm جنگی طیارے کو مقامی طور پر تیار کردہ فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، ترجمان
حوثیوں کا موخا پر حملہ، 7 افراد جاں بحق، 30 زخمی شائع 10 اگست 2026 12:02pm یمنی فوج نے پیر کی صبح جاری بیان میں کہا کہ مسلح افواج کے 4 اہلکار اور 3 شہری جاں بحق ہوئے، جبکہ 30 دیگر افراد زخمی ہوئے
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کو اپنے مطالبات سے مشروط کردیا شائع 10 اگست 2026 09:04am ایران نے فروری کے آخر میں امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد سے آبنائے ہرمز پر مؤثر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں
حوثیوں کے حملوں کے بعد باب المندب میں بحری آمدورفت میں کمی شائع 27 جولائ 2026 08:53am شپنگ ڈیٹا فراہم کرنے والے ادارے کلیپر کے مطابق اتوار کو صرف 11 تجارتی جہاز باب المندب سے گزرے
حوثی بھی ایران جنگ میں شامل، ہزاروں امریکی میرینز کی خطے میں آمد شائع 29 مارچ 2026 11:47am امریکا اپنے اہداف زمینی فوج کے بغیر بھی حاصل کر سکتا ہے، مارکو روبیو