ایران امریکی جواب کا منتظر، ٹرمپ نے امن منصوبہ مسترد کردیا شائع 26 ستمبر 2026 02:52pm ایران آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے اور وسیع تر مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ بندی کے لیے اپنی تجویز پر امریکا کے باضابطہ جواب کا منتظر