ویمبلڈن بوائز فائنل میں شکست کے بعد کروز ہیوٹ کی نظریں آسٹریلین اوپن کھیلنے پر ٹک گئیں شائع 13 جولائ 2026 12:14pm میں بہت مایوسی محسوس کر رہا ہوں لیکن فائنل تک پہنچنے کی اپنی کوشش پر مجھے فخر ہے
پرعزم زویریو کو ومبلڈن فائنل میں سنر کی صورت میں مشکل ترین امتحان کا سامنا شائع 12 جولائ 2026 05:36pm عالمی نمبر تین ٹینس کھلاڑی نے اطالوی کھلاڑی فلیویو کوبولی کے خلاف ایک سنسنی خیز اور اعصاب شکن فائنل جیتا اور اس طرح انہوں نے الکاراز اور سنر کی اس اجارہ داری کو ختم کر دیا جس کے دوران گزشتہ نو گرینڈ سلیم ٹائٹلز ان ہی دونوں کے درمیان تقسیم ہوئے تھے
پاؤلینی نے چوتھے راؤنڈ میں شکست دے کر ایالا کے خوابوں بھرے سفر کا خاتمہ کرڈالا شائع 07 جولائ 2026 01:18pm 21 سالہ بائیں ہاتھ کی کھلاڑی ایالا گرینڈ سلیم کے اس مرحلے تک پہنچنے والی فلپائن کی پہلی ٹینس پلیئر ہیں
سرینا ولیمز کی ومبلڈن میں شاندار واپسی، سویاتیک بڑی آزمائش سے بچ نکلیں شائع 01 جولائ 2026 12:14am 23 گرینڈ سلیم ٹائٹلز کی فاتح سرینا ولیمز نے رواں ماہ کے آغاز میں ٹینس کی دنیا میں اپنی حیران کن واپسی کا اعلان کیا تھا
سرینا کی واپسی سے ومبلڈن کے مرکز میں ایک معروف اور طاقتور موجودگی کی واپسی شائع 24 جون 2026 01:13am سرینا ولیمز کی ومبلڈن واپسی، 34 پاؤنڈ وزن میں کمی کے بعد طاقتور کھیل پر ماہرین اور اینڈی روڈک کا اعتماد مزید مضبوط
امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل کے مقابلے میں کم طلب کے خدشات غالب آنے سے تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں
امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل کے مقابلے میں کم طلب کے خدشات غالب آنے سے تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں