ولیمز سسٹرز کی یو ایس اوپن میں واپسی پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کے باوجود جشن بن گئی شائع 05 ستمبر 2026 04:03pm آسٹریلیا کی مایا جوائنٹ اور تائیوان کی چان ہاؤ چنگ نے 6-3، 6-7(6)، 7-6(10-7) سے فتح سمیٹی