اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کا رجحان، انڈیکس 900 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا شائع 13 اکتوبر 2026 10:13am بینچ مارک انڈیکس 944.43 پوائنٹس یا 0.57 فیصد اضافے سے 166,068.84 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا تھا۔
سعودی عرب پر حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ، روسی تیل کی فراہمی سے متعلق ٹرمپ کے اعلان کا اثر زائل