پاکستان کے ’جنگ آزمودہ‘ جیٹ طیارے ہتھیاروں کی مارکیٹ میں دھوم مچا رہے ہیں شائع 20 جنوری 2026 08:21pm ماہرین کا خیال ہے کہ یوکرین جنگ اور مشرق وسطیٰ کے تنازعات کی وجہ سے پیدا ہونے والی رکاوٹوں کے بعد ممالک نئی سپلائی چینز کی تلاش میں ہیں
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار