کولمبیا میں زلزلے سے 181 افراد ہلاک، ملبے تلے زندہ بچ جانے والوں کی تلاش جاری اپ ڈیٹ 11 اگست 2026 09:01pm جوانا مارین نے کہا، ’’پورے شہر کو اس حال میں دیکھنا انتہائی افسوسناک ہے، یہ جانتے ہوئے کہ شاید اب بھی وہاں ملبے تلے لوگ زندہ ہوں۔‘‘
زلزلہ زدہ وینزویلا میں غیر ملکی امدادی ٹیموں کی آمد، ہلاکتیں 589 ہو گئیں، متعدد لاپتا اپ ڈیٹ 26 جون 2026 06:25pm حکومت کا سینکڑوں افراد کے ملبے تلے دبے اور لاپتا ہونے کا خدشہ، 589 ہلاکتوں اور 2,980 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوگئی
وینزویلا میں یکے بعد دیگرے دو زلزلے، 164 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں اپ ڈیٹ 25 جون 2026 04:37pm 7.5 شدت کا یہ زلزلہ 29 اکتوبر 1900 کے بعد وینزویلا میں آنے والا سب سے شدید زلزلہ ثابت ہوا
کانگریس میں روبیو کو سخت سوالات کا سامنا، ایران جنگ چوتھے مہینے میں داخل شائع 02 جون 2026 09:53pm روبیو نے منگل کی صبح سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی میں محکمہ خارجہ کے بجٹ پر بریفنگ دی
وینزویلا کی عبوری صدر 3 سے 7 جون تک بھارت کا دورہ کریں گی، توانائی سمیت دوطرفہ تعاون پر مذاکرات متوقع شائع 02 جون 2026 07:57pm صدر ڈیلسی روڈریگیز کے دورے میں خام تیل کی تجارت اور توانائی روابط کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا
یورپ غلط سمت میں جا رہا ہے، ٹرمپ کا ڈیووس فورم سے خطاب شائع 21 جنوری 2026 08:24pm ’’میں یورپ سے محبت کرتا ہوں اور چاہتا ہوں کہ یہ اچھے سمت میں آگے بڑھے لیکن یہ درست سمت میں نہیں جا رہا۔‘‘ امریکی صدر
قِلعہ بند امریکا کا رسک پریمیم شائع 15 جنوری 2026 04:53pm اصل مسئلہ استحکام ہے۔ کیا ایک ایسا نظام جو اعتماد پر مبنی ہے، مارکیٹ کے اعتماد کو مذاق یا سودے کے قابل سمجھ سکتا ہے؟
اسٹاک مارکیٹ میں منافع خوری کے رجحان کے باعث 100 انڈیکس 1100 سے زائد پوائنٹس گر گیا اپ ڈیٹ 09 جنوری 2026 07:35pm بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 184,409.67 پوائنٹس پر بند
اسٹاک ایکسچینج مں پرافٹ ٹیکنگ کا رجحان غالب، 100 انڈیکس تقریباً ایک ہزار پوائنٹس گنوابیٹھا اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 08:08pm 100 انڈیکس 975 پوائنٹس کی کمی سے185,543 پر بند
امریکہ نے وینزویلا سے منسلک روسی پرچم بردار ٹینکر کو ضبط کرلیا شائع 08 جنوری 2026 09:59am اس کارروائی کے دوران روسی آبدوز اور دیگر جہاز قریب موجود تھے، جس سے ماسکو کے ساتھ مزید تصادم کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے
واشنگٹن کے ساتھ معاہدہ، وینزویلا امریکہ کو دو ارب ڈالر کا تیل برآمد کرے گا شائع 07 جنوری 2026 10:15am یہ معاہدہ چین کی طرف جانے والی ترسیل کو امریکہ کی طرف منتقل کرے گا
امریکہ کی جانب سے مادورو کی گرفتاری چین کے سفارتی دباؤ کی حدود کا امتحان ہے، وزیر خارجہ شائع 06 جنوری 2026 07:40pm ہم کبھی نہیں مانتے کہ کوئی ملک دنیا کا پولیس افسر بن سکتا ہے، اور نہ ہی کوئی ملک دنیا کا جج ہونے کا دعویٰ کر سکتا ہے، وانگ یی
مادورو کی امریکی عدالت میں پیشی، ٹرمپ نے مزید حملوں کا عندیہ دیدیا شائع 05 جنوری 2026 03:17pm اگر وینزویلا تیل کے شعبے کو امریکی کمپنیوں کے لیے کھولنے اور منشیات اسمگلنگ کے خلاف تعاون نہیں کرتا تو ایک اور حملے کا حکم دے سکتا ہوں، ٹرمپ
مادورو کو گرفتار کرنے کی کارروائی کے دوران 32 شہری مارے گئے، کیوبا شائع 05 جنوری 2026 09:41am ہلاک ہونے والوں کی یاد میں 5 اور 6 جنوری کو ملک بھر میں دو روزہ سوگ منایا جائے گا، حکام
خطرناک مثال : اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا کل ہنگامی اجلاس، وینزویلا میں امریکی فوجی آپریشن پر غور ہوگا شائع 04 جنوری 2026 07:13pm واشنگٹن میرے ملک کے تیل کے ذخائر پر قبضہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ، وینزویلا کے صدر کا دعویٰ
نکولس مادورو کے بعد وینزویلا کی قیادت کس کے ہاتھ میں؟ صورتحال غیر واضح شائع 04 جنوری 2026 12:20pm مادورو کی گرفتاری کے بعد نائب صدر ڈیلسی روڈریگیز نے حلف اٹھایا اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے رابطہ کیا
امریکی فضائی حدود کی پابندیاں ختم، کیریبین فلائٹس جلد بحال ہونے کا امکان شائع 04 جنوری 2026 12:12pm یہ اعلان امریکی کارروائی کے بعد سامنے آیا جس میں وینزویلا کے صدر نیکولس مادورو کو حراست میں لیا گیا
ٹرمپ کا وینزویلا میں حکومت کی تبدیلی تک ملک چلانے کا اعلان شائع 04 جنوری 2026 09:04am یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ٹرمپ ماضی میں دیگر رہنماؤں پر بیرونی معاملات میں حد سے زیادہ مداخلت کا الزام لگاتے رہے ہیں
وینزویلا میں منشیات بردار کشتیوں کی لوڈنگ سہولت کو نشانہ بنایا ، ٹرمپ شائع 30 دسمبر 2025 01:17pm امریکی صدر کے مطابق بندرگاہ کے اس حصے میں زوردار دھماکا ہوا، جہاں کشتیاں منشیات سے بھری جا رہی تھیں
امریکا نے 19 غیر یورپی ممالک کی امیگریشن درخواستیں معطل کردیں شائع 03 دسمبر 2025 01:08pm فہرست میں افغانستان اور صومالیہ بھی شامل ہیں
امریکہ نے لاطینی امریکہ میں نئے فوجی آپریشن کا اعلان کر دیا شائع 14 نومبر 2025 12:40pm لاطینی امریکہ کے پانیوں میں امریکی بحری بیڑے کی بڑھتی ہوئی موجودگی سے خدشات بڑھ گئے کہ یہ زمین پر حملوں اور بڑے تصادم کی تیاری ہو سکتی ہے
امریکی فوج نے وینزویلا کی منشیات بردار کشتی تباہ کردی، 3 افراد مارے گئے، ٹرمپ شائع 16 ستمبر 2025 09:52am امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز اعلان کیا کہ امریکی فوج نے ایک مبینہ وینزویلا منشیات بردار کشتی کو نشانہ بنایا...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر