بلوچستان میں سیکورٹی آپریشن اور بارود سے بھری گاڑی کے دھماکے کے دوران 18 دہشت گرد ہلاک شائع 12 اگست 2026 07:28pm دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر موجود دیگر دھماکا خیز مواد بھی پھٹ گیا، جس سے قریب موجود 3 شہری بھی جاں بحق ہوئے، آئی ایس پی آر